الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
لباس کے بیان میں लिबास और पोशाक के बारे में زعفرانی رنگ مرد کو ناجائز ہے۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مرد کو زعفرانی رنگ (کا کپڑا پہننے) سے منع فرمایا ہے۔
|