مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
ہر وقت اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر وقت ہر حال میں اللہ کی یاد میں مشغول رہتے تھے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 169]