🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

محدث آدمی کھا پی سکتا ہے اگرچہ اس نے وضو نہ کیا ہو۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیت الخلاء سے نکلے اور کھانا لایا گیا۔ لوگوں نے آپ کو وضو یاد دلایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیا میں نماز پڑھنے لگا ہوں جو وضو کروں؟ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 170]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں