مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نماز میں کنکریوں کو (سیدھا کرنے کیلئے) چھونے کا بیان۔
سیدنا معیقب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سجدہ کی جگہ پر موجود کنکریوں کو برابر کرنے کے بارے میں فرمایا کہ اگر ضرورت پڑے تو ایک بار کرے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 347]