مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
تھوک کو جوتے کے ساتھ مسلنا۔
سیدنا عبداللہ بن الشیخیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تھوکا، پھر زمین پر اپنی جوتے سے مسل ڈالا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 348]