مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
کنکری کی بیع (جتنی چیزوں کو کنکری لگے) اور دھوکہ کی بیع۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کنکری کی بیع اور دھوکے کی بیع سے منع فرمایا ہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 939]