مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نجش (چڑھتی کی) بیع منع ہے۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نجش (یعنی بغیر لینے کے ارادے کے صرف بھاؤ بڑھانے کے لئے زیادہ قیمت لگانے) سے منع فرمایا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 940]