مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
قسم کا مطلب قسم اٹھوانے والے کی نیت کے موافق ہو۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قسم کا مطلب قسم کھلانے والے کی نیت کے موافق ہو گا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1015]