مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
تین انگلیوں سے کھانا چاہیئے۔
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تین انگلیوں سے کھاتے تھے اور ہاتھ پونچھنے سے پہلے ان کو چاٹ لیتے تھے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1301]