مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جس گھر میں کھجور نہیں، اس گھر والے بھوکے ہیں۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عائشہ! جس گھر میں کھجور نہیں ہے وہ گھر والے بھوکے ہیں۔ دو بار یا تین بار یہی فرمایا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1318]