مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
ککڑی، کھجور کے ساتھ ملا کر کھانا۔
سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کھجور کے ساتھ ککڑی کھاتے ہوئے دیکھا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1320]