الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
لباس اورزیب و زینت کے بیان میں بکریوں کے کانوں میں داغنے کے بیان میں۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس باڑے میں گئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم بکریوں کو کانوں پر داغ دے رہے تھے۔
|