🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی فضیلت میں۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ اے خیرالبریہ! یعنی بہترین خلق۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ تو سیدنا ابراہیم علیہ السلام (کا مقام) ہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1606]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں