مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
سیدنا ابراہیم علیہ السلام کا ختنہ کرنا۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سیدنا ابراہیم علیہ السلام نے بسولے سے ختنہ کیا اور اس وقت ان کی عمر اسی برس کی تھی۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1607]