الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
انبیاء علیہم السلام کا ذکر اور ان کے فضائل سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی فضیلت میں۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ اے خیرالبریہ! یعنی بہترین خلق۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ تو سیدنا ابراہیم علیہ السلام (کا مقام) ہے۔
|