الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
انبیاء علیہم السلام کا ذکر اور ان کے فضائل سیدنا ابراہیم علیہ السلام کا ختنہ کرنا۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سیدنا ابراہیم علیہ السلام نے بسولے سے ختنہ کیا اور اس وقت ان کی عمر اسی برس کی تھی۔
|