الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مختصر صحيح مسلم کل احادیث 2179 :حدیث نمبر
مختصر صحيح مسلم
تفسیر قرآن مجید
اللہ تعالیٰ کے فرمان ((والشمس تجری لمستقرٍّ لھا)) کے متعلق (تفسیر سورۃ یسن)۔
حدیث نمبر: 2160
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے قول سورج اپنے ٹھہرنے کی جگہ پر چلا جا رہا ہے کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کے ٹھہرنے کی جگہ عرش کے نیچے ہے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.