مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
ایام حیض میں حائضہ سے خدمت لینا
حدیث نمبر: 108
أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الْأَشْعَثِ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا كَانَتْ تُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ حَائِضٌ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر کے بالوں میں کنگھی کیا کرتی تھیں، جبکہ وہ حائضہ ہوتی تھیں۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الطهارة /حدیث: 108]
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الحيض، باب غسل الحائض راس زوجها وترجله، رقم: 295 . مسلم، كتاب الحيض، باب جواز غسل راس زوجها الخ، رقم: 297 . سنن ابوداود، رقم: 2467 . سنن ابن ماجه، رقم: 633»