مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مردار کے چمڑے سے فائدہ اٹھانا
حدیث نمبر: 123
اَخْبَرَنَا (عرعره بن البرندالسامی) ،نَا اِسْمَاعِیْلُ بْنُ مُسْلِمٍ الْمَکِّیُّ، عَنْ عَطَاءٍعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: مَا تَتْ دَاجِنٌ لِخَالَتِهَا فَاَلْقَوْهَا، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ اَلَّا اِنْتَفَعْتُمْ بِاِهَابِهَا؟.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، ان کی خالہ کی بکری مر گئی تو انہوں نے اسے باہر پھینک دیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے اس کے چمڑے سے فائدہ کیوں نہ اٹھا لیا؟“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الطهارة /حدیث: 123]
تخریج الحدیث: «مسلم، كتاب الحيض، باب طهارة جولد الميتة بالدباغ، رقم: 363 . سنن ابوداود، رقم: 4120 . سنن ترمذي، رقم: 1727 . سنن نسائي، رقم: 4234 . سنن ابن ماجه، رقم: 3612، 3611»