🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

نماز کے لیے وضو کرنا مشروع ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 122
اَخْبَرَنَا (جَرِیْرٌ) ، عَنْ مُسْلِمِ الْاَعْوَرِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ رَّسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَوْلَا اَنْ تَضَیَّعُوْا، لَاَمَرْتُکُمْ بِالسَّوَاکِ عِنْدَ کُلِّ صَلَاةٍ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم ضائع نہ کر دیتے تو میں ہر نماز کے وقت مسواک کرنے کا تمہیں حکم دیتا۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الطهارة /حدیث: 122]
تخریج الحدیث: «اسناده، ضعيف له شواهد صحيح . بخاري، كتاب الجمعة، باب السواك يوم الجمعة، رقم: 887 . مسلم، كتاب الطهارة، باب السواك، رقم: 252 . سنن ابوداود، رقم: 46»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں