الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الفضائل فضائل کا بیان سیدنا زکریا علیہ السلام کی فضیلت
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: ”زکریا (علیہ السلام) بڑھئی تھے۔“
تخریج الحدیث: «مسلم، كتاب الفضائل، باب من فضائل زكريا عليه السلام، رقم: 2379. مسند احمد: 296/2.»
|