الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب المرضٰي و الطب مریضوں اور ان کے علاج کا بیان پچھنے لگوانا اور اس کی اجرت دینے کا بیان
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور پچھنے لگانے والے کو اس کی اجرت دی۔
تخریج الحدیث: «بخاري، مسلم، كتاب المساقاة، باب حل اجرة الحجامة، رقم: 1577. سنن ابوداود، رقم: 3423. سنن ترمذي، رقم: 1278. سنن ابن ماجه، رقم: 2163.»
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور پچھنے لگانے والے کو اس کی اجرت عطا فرمائی۔
تخریج الحدیث: «السابق.»
|