الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب المرضٰي و الطب مریضوں اور ان کے علاج کا بیان چھوت کی بیماری، بدشگونی اور صفر کی نحوست کا بیان
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چھوت کی بیماری، بدشگونی، اور صفر کی نحوست کی کوئی حقیقت نہیں۔“
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الطب، باب لاهامة، رقم: 5757. مسلم، كتاب السلام، باب لاعدوي ولا طبرة الخ، رقم: 2220. سنن ابوداود، رقم: 3911. مسند احمد: 267/2.»
|