🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

وارث کے لیے وصیت جائز نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 742
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ الْيَمَانِ، نا سُفْيَانُ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ أَنَّهَا رَفَعَتْهُ، قَالَ: ( (لَا وَصِيَّةَ لِوَارِثٍ) ) .
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا نے مرفوعاً بیان کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وارث کے لیے وصیت جائز نہیں۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الوصايا/حدیث: 742]
تخریج الحدیث: «سنن ابوداود، كتاب الوصايا، باب ماجاء فى الوصية للوارث، رقم: 2870 . سنن ترمذي، ابواب الوصايا، باب الاوصية لوارث، رقم: 2120 . سنن نسائي، رقم: 3641 . سنن ابن ماجه، رقم: 2713 . قال الشيخ الالباني: صحيح . مسند احمد: 426/4 . مستدرك حاكم: 435/1 .»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں