الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب تعبير الرؤيا خوابوں کی تعبیر کا بیان اچھا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نبوت میں سے صرف نیک بندے کے خواب باقی رہ گئے ہیں اور وہ نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔“
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب التعبير، باب الرويا الصالحة الخ، رقم: 6987. مسلم، كتاب الرويا، رقم: 2263. سنن ابوداود، رقم: 5018. سنن ترمذي، رقم: 2271. مسند احمد: 219/2.»
|