الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث 981 :حدیث نمبر
مسند اسحاق بن راهويه
كتاب تعبير الرؤيا
خوابوں کی تعبیر کا بیان
اچھے اور برے خواب کا بیان
حدیث نمبر: 747
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
اخبرنا النضر، نا صالح بن ابي الاخضر، عن الزهري، عن ابي امامة بن سهل بن حنيف، عن ابي هريرة رضي الله عنه، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: ((الرؤيا من الله والحلم من الشيطان، فإذا راى احدكم ما يكرهه فليبزق عن يساره ثلاثا، ولا يحدث بها فإنها التي تضره)).أَخْبَرَنَا النَّضْرُ، نا صَالِحُ بْنُ أَبِي الْأَخْضَرِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حَنِيفٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((الرُّؤْيَا مِنَ اللَّهِ وَالْحُلْمُ مِنَ الشَّيْطَانِ، فَإِذَا رَأَى أَحَدُكُمْ مَا يَكْرَهُهُ فَلْيَبْزُقْ عَنْ يَسَارِهِ ثَلَاثًا، وَلَا يُحَدِّثْ بِهَا فَإِنَّهَا الَّتِي تَضُرُّهُ)).
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اچھا خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ہے، جبکہ برا خواب شیطان کی طرف سے، جب تم میں سے کوئی ایسی چیز دیکھے جو اسے ناگوار گزرے تو وہ اپنی بائیں جانب تین بار تھوک دے اور اسے بیان نہ کرے، کیونکہ وہ اسے نقصان نہیں پہنچا سکتا۔

تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الطب، باب التفث فى الرقية، رقم: 4747. مسلم، كتاب الرويا، رقم: 2261. سنن ابوداود، رقم: 5021. سنن ترمذي، رقم: 2277. سنن ابن ماجه، رقم: 3909.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.