الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ كتاب 185. بَابُ لا تَعِدْ أَخَاكَ شَيْئًا فَتُخْلِفَهُ اپنے بھائی سے کوئی وعدہ کر کے اس کی خلاف ورزی نہ کریں
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے بھائی سے جھگڑا نہ کرو، اور نہ اس سے مذاق کرو (جس سے اس کو تکلیف ہو)، اور نہ اس سے کوئی ایسا وعدہ کرو جس کی تم خلاف ورزی کرو۔“
تخریج الحدیث: «ضعيف: أخرجه الترمذي، كتاب البر و الصلة، باب ماجاء فى المراء: 1995 - انظر المشكاة: 4892»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|