الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ كتاب 187. بَابُ حُبِّ الرَّجُلِ قَوْمَهُ آدمی کا اپنی قوم سے محبت کرنا
فسیلہ بنت واثلہ سے روایت ہے کہ میں نے اپنے باپ کو کہتے ہوئے سنا کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! کیا یہ عصبیت ہے کہ انسان ظلم پر اپنی قوم کی مدد کرے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“
تخریج الحدیث: «ضعيف: أخرجه أبوداؤد، الأدب، باب فى العصبية: 5119 و ابن ماجه: 3949 - انظر غاية المرام: 305»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|