الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ كتاب 197. بَابُ مَا ذُكِرَ فِي الْمَكْرِ وَالْخَدِيعَةِ مکر و فریب اور دھوکا دہی کی مذمت
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن (دنیا کے بارے میں) بھولا بھالا اور کریم النفس ہوتا ہے جبکہ کافر اور منافق دھوکے باز، خبیث اور کمینہ ہوتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه أبوداؤد، كتاب الأدب، باب فى حسن العشرة: 4790 و الترمذي: 1964 - انظر صحيح الترغيب: 2609»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|