الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ السِّبَابِ كتاب السباب 199. بَابُ سَقْيِ الْمَاءِ پانی پلانے کی فضیلت
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً روایت ہے کہ (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:) ”ابن آدم کے تین سو ساٹھ جوڑ یا ہڈیاں ہیں۔ ہر جوڑ کی طرف سے روزانہ صدقہ ضروری ہے۔ ہر اچھی بات صدقہ ہے۔ آدمی کا اپنے بھائی کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ پانی پلانا بھی صدقہ ہے، نیز راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا بھی صدقہ ہے۔“
تخریج الحدیث: «صحيح: الصحيحة: 573، 577 - أخرجه الطبراني فى الكبير: 55/11 و مسدد كما فى المطالب العالية: 659/5 و رواه ابن أبى الدنيا فى مداراة الناس: 101، مختصرًا»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|