الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ كتاب 242. بَابُ عِيَادَةِ الْفَاسِقِ فاسق کی عیادت کا بیان
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: شرابی جب بیمار ہوں تو ان کی تیمارداری نہ کرو۔
تخریج الحدیث: «ضعيف:»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|