الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ كتاب 397. بَابُ مَنْ كَمَّهَ أَعْمَى اندھے کو راستے سے بھٹکانے کا گناه
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس شخص پر اللہ تعالیٰٰ کی لعنت ہو جس نے کسی اندھے کو صحیح راستے سے بھٹکایا۔“
تخریج الحدیث: «حسن صحيح: أخرجه أحمد: 2913 و عبد بن حميد: 589 و ابن حبان: 4417 و البيهقي فى الشعب: 4988 - انظر الصحيحة: 3462»
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح
|