الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ كتاب 404. بَابُ الْخَذْفِ کنکریاں پھینکنا
سیدنا عبداللہ بن مغفل مزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کنکریاں پھینکنے سے منع کیا اور فرمایا: ”وہ نہ تو شکار کو قتل کرتی ہے اور نہ دشمن کو تکلیف دیتی ہے، ہاں آنکھ پھوڑ دیتی ہے اور دانت توڑ دیتی ہے۔“
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه البخاري، كتاب الأدب: 6220 و مسلم: 1954 و أبوداؤد: 5270 و ابن ماجه: 3227»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|