الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ كتاب 584. بَابُ التَّيَمُّنِ بِالْمَطَرِ بارش سے برکت حاصل کرنا
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب بارش نازل ہوتی تو وہ فرماتے: اے لڑکی! میری زین اور کپڑے باہر رکھ دو اور فرماتے: (ارشادِ باری تعالیٰ ہے): ”اور ہم نے آسمان سے بابرکت پانی نازل کیا۔“
تخریج الحدیث: «صحيح الإسناد موقوفًا: أخرجه ابن أبى شيبة: 26176»
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد موقوفًا
|