الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ كتاب 587. بَابُ ضَمِّ الصِّبْيَانِ عِنْدَ فَوْرَةِ الْعِشَاءِ شام ہوتے ہی بچوں کو اپنے پاس بلا لینا
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے بچوں کو اپنے پاس روک لو یہاں تک کہ شام کا ابتدائی وقت گزر جائے۔ یہ وقت ہے جب شیاطین پھیلتے ہیں۔“
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه البخاري، كتاب الأشربة: 5623 و مسلم: 2012 و أبوداؤد: 3733 - أنظر الصحيحة: 40»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|