الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الْقَائِلَةِ كتاب القائلة 593. بَابُ نَوْمِ آخِرِ النَّهَارِ پچھلے پہر سونے کا حکم
خوات بن جبیر رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: دن کے پہلے حصے کی نیند جہالت، درمیان حصے میں سونا اچھی عادت، اور آخری حصے میں سونا حماقت ہے۔
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه ابن أبى شيبة: 26677 و الطحاوي فى المشكل: 1073 و الحاكم: 293/4 و البيهقي فى شعب الإيمان: 47337»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|