الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ كتاب 634. بَابُ ذِي الْوَجْهَيْنِ دوغلے آدمی کا بیان
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”برے لوگوں میں وہ شخص بھی ہے جو دوغلے پن کا مظاہرہ کرے، ایک گروہ کے پاس ایک بات کرتا ہے اور دوسرے کے پاس جا کر دوسری۔“
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه البخاري، كتاب الأحكام: 7179، 3494 و مسلم: 2526»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|