مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
8. دعاء الخروج من الخلاء
بیت الخلاء سے نکلنے کی دعا
حدیث نمبر: 20
غُفْرَانَكَ
”اے اللہ میں تیری بخشش طلب کرتا ہوں۔“ [اسناده صحيح، سنن ترمذي:7، سنن ابي داؤد:30، سنن ابن ماجه:300]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 20]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 20]