🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

18. سورة الفاتحة
سورۃ الفاتحہ​
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 41
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ (۱) «الْحَمْدُ لِلَّـهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (٢) «الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ (٣) «مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ (٤) «إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (٥) «اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ (٦) «صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ (٧) «آمین [ سورة الفاتحة:1-7 ]
«بِسْمِ اللَٰهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ​ «قُلْ هُوَ اللَٰهُ أَحَدٌ (١) «‏‏‏‏اللَٰهُ الصَّمَدُ (٢) «لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ (٣) «وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ (٤) [ سورة الاخلاص:1-4]
اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے (۱) تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کو پالنے والا ہے (۲) بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔ (۳) بدلے کے دن (یعنی قیامت) کا مالک ہے (۴) ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں (۵) ہمیں سیدھی راہ دکھا (۶) ان لوگوں کی راہ جن پر تو نے انعام کیا ان کی نہیں جن پر غضب کیا گیا اور نہ گمراہوں کی۔ (۷)(آمین)
اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے، اے نبی! کہہ دیجئے اللہ ایک ہی ہے (۱) اللہ بے نیاز ہے (۲) نہ اس نے کسی کو جنا نہ اس سے کوئی جنا گیا (۳) اور کوئی اس کا ہمسر نہیں (۴)
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 41]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں