🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

22. دعاء الجلسة بين السجدتين
جلسہ استراحت (دو سجدوں کے درمیان) کی دعائیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 57
رَبِّ اغْفِرْلِي، رَبِّ اغْفِرْلِي
اے میرے رب! مجھے بخش دے، اے میرے رب! مجھے معاف کردے۔ [صحيح، سنن ابي داؤد:874، سنن نسائي:1070، سنن ابن ماجه:797]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 57]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 58
اللّٰهُمَّ اغْفِرْلِي، وَارْحَمْنِي، وَعَافِنِي، وَاهْدِنِي، وَارْزُقْنِي وَارْفَعْنِي
اے اللہ! مجھے معاف فرما دے مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت دے، میرا نقصان پورا فرما، مجھے عافیت دے، مجھے رزق دے، اور مجھے بلند فرما۔ [اسناده ضعيف،سنن ابي داؤد:850، سنن ترمذي:284، سنن ابن ماجه:898، المستدرك للحاكم:262/1] ، [ صحيح مسلم:2697]
لیکن صحیح مسلم کی روایت میں «بين السجدتين» کا تذکرہ نہیں ہے۔
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 58]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں