🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

35. ما يفعل من رأى الرؤيا أو الحلم
برا خواب دیکھنے والا کیا کرے؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 124
يَنْفُثُ عَنْ يَسَارِهِ (ثلاثاً)
بائیں طرف تین مرتبہ تھوک دے۔ [صحيح مسلم: 2261]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 124]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 125
يَسْتَعِيذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيطَانِ وَمِنْ شَرِّ مَا رَأَى (ثَلاَثَ مَرَّاتٍ)
اللہ تعالیٰ سے شیطان اور جو کچھ اس نے دیکھا ہے اس کے شر سے پناہ طلب کرے (تین مرتبہ)۔ [صحيح مسلم: 2261]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 125]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 126
لاَ يُحَدِّثْ بِهَا أَحَداً
کسی کو خواب کے متعلق نہ بتائے۔ [صحيح مسلم: 2261]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 126]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 127
يَــتَحَوَّلُ عَنْ جَنْبِهِ الَّذِي كَانَ عَلَيْهِ
جس پہلو پر لیٹا ہوا تھا اسے تبدیل کر لے۔ [صحيح مسلم: 2261]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 127]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 128
يقوم يصلي إن أراد ذلك.ويَقُومُ يُصَلِّي إِنْ أَرَادَ ذَلِكَ
چاہے تو دو رکعت نماز ادا کر لے۔ [صحيح مسلم: 2263]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 128]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں