مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
46. دعاء الوسوسة في الصلاة والقراءة
نماز یا قرآن پڑھتے ہوئے وسوسہ آنے پر دعا
حدیث نمبر: 151
أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
”میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ میں آتا ہوں۔“ تین مرتبہ کہے اور اپنی بائیں جانب تھوک دے عثمان بن العاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے یہی عمل کیا تو اللہ تعالیٰ نے مجھ سے وسوسہ دور کر لیا۔ [صحيح مسلم: 2203]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 151]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 151]