مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
48. ما يقول ويفعل من أذنب ذنباً
جس سے گناہ سرزد ہو جائے وہ کیا کہے اور کیا کرے؟
حدیث نمبر: 153
مَا مِنْ عَبْدٍ يُذنِبُ ذَنْباً فَيُحْسِنُ الطُّهُورَ، ثُمَّ يَقُومُ فَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ يَسْتَغْفِرُ اللَّهَ إِلاَّ غَفَرَ اللَّهُ لَهُ
”جس آدمی سے کوئی گناہ ہو جائے وہ اچھی طرح وضو کرے، پھر دو رکعت نماز ادا کرے، پھر اللہ تعالیٰ سے بخشش طلب کرے تو اللہ تعالیٰ اسے معاف فرما دیتا ہے۔“ [اسناده حسن، سنن ابي داؤد: 1521، سنن ترمذي: 406، 3006، سنن ابن ماجه: 395]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 153]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 153]