🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

70. من أدعية الاستصحاء
مطلع ابرآلود ہونے کی دعا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 187
اللَٰهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلاَ عَلَيْنَا، اللَٰهُمَّ عَلَى الآكَامِ وَالظِّرَابِ، وَبُطُونِ الأَوْدِيَةِ، وَمَنَابِتِ الشَّجَرِ
اے اللہ! اسے ہمارے ارد گرد برسا، اسے ہم پر نہ برسا، اے اللہ! (اس بارش کو تو) ٹیلوں پر، پہاڑوں کی چوٹیوں پر، وادیوں کے اندر اور درخت اگنے کی جگہوں پر (لے جا) [صحيح بخاري: 1014، صحيح مسلم: 897]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 187]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں