مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
76. الدعاء إذا أراد الطعام أو الشراب
جو شخص کچھ کھلائے پلائے اس کے لیے دعا
حدیث نمبر: 196
اللّٰهُمَّ، أَطْعِمْ مَنْ أَطْعَمَنِي، وَأَسْقِ مَنْ أَسْقَانِي
”اے اللہ! جس نے مجھے کھلایا تو بھی اسے کھلا اور جس نے مجھے پلایا تو بھی اسے پلا۔“ [صحيح مسلم:2055]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 196]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 196]