🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

91. الدعاء لمن قال إني أحبك في الله
جو شخص کہے میں تم سے اللہ کے لئے محبت کرتا ہوں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 211
أَحَبَّكَ الَّذِي أَحْبَبْتَنِي لَهُ
وہ بھی تجھ سے محبت کرے جس کے لئے تو نے مجھ سے محبت کی۔ [اسناده حسن، سنن ابي داؤد: 5125، مسند احمد: 150/3، السنن الكبري للبيهقي: 10/ 100]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 211]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں