🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

93. الدعاء لمن أقرض عند القضاء
قرض کی ادائیگی کے وقت کی دعا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 213
بَارَكَ اللَٰهُ لَكَ فِي أَهْلِكَ وَمَالِكَ، إِنَّمَا جَزَاءُ السَّلَفِ الْحَمْدُ وَالْأَدَاءُ
اللہ تجھے تیرے اہل و عیال اور مال میں برکت دے۔ قرض کا بدلہ تو صرف شکریہ اور ادائیگی ہی ہے۔ [اسناده حسن، سنن ابن ماجه: 2424، سنن نسائي: 4687، مسند احمد: 36/4]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 213]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں