مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
127. ما يقول من خشي أن يصيب شيئاً بعينه
اپنی نظر لگنے کا ڈر ہو تو کیا کرے؟
حدیث نمبر: 254
إِذَا رَأَى أَحَدُكُم مِنْ أَخِيهِ، أَوْ مِنْ نَفْسِهِ، أَوْ مِنْ مَالِهِ مَا يُعْجِبُهُ [فَلْيَدْعُ لَهُ بِالْبَرَكَةِ] فَإِنَّ الْعَيْنَ حَقٌّ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی یا خود اپنی ذات یا اپنے مال میں ایسا معاملہ دیکھے جو اسے خوش کرنے والا ہو تو برکت کی دعا کرے کیونکہ نظر لگ جانا حق ہے۔“ [صحيح، سنن ابن ماجه: 3508، 3509، المستدرك للحاكم: 4/ 215]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 254]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 254]