🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

معجم صغير للطبراني ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1198)
حدیث نمبر لکھیں:
معجم صغير للطبراني ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (1197)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

بنی عبدالمطلب سے محبت رکھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 38
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَعْيَنَ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو الأَشْعَثِ بْنُ الْمِقْدَامِ الْعِجْلِيُّ ، حَدَّثَنَا أَصْرَمُ بْنُ حَوْشَبٍ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ وَاصِلٍ الضَّبِّيُّ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ ، قَالَ: أَتَى الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ،" إِنِّي أَتَيْتُ قَوْمًا يَتَحَدَّثُونَ، فَلَمَّا رَأَوْنِي سَكَتُوا، وَمَا ذَاكَ إِلا أَنَّهُمْ يَسْتَثْقِلُونِي، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: قَدْ فَعَلُوهَا، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لا يُؤْمِنُ أَحَدُهُمْ حَتَّى يُحِبَّكُمْ بِحُبِّي، أَيَرْجُونَ أَنْ يَدْخُلُوا الْجَنَّةَ بِشَفَاعَتِي وَلا يَرْجُونَ بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ"، لا يُرْوَى عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو الأَشْعَثِ
سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ سیدنا عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہنے لگے: میں کچھ لوگوں کے پاس گیا وہ باتیں کر رہے تھے۔ جب انہوں نے مجھے دیکھا تو خاموش ہو گئے، یہ انہوں نے صرف اس لیے کیا کہ مجھے انہوں نے ثقیل اور بھاری خیال کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انہوں نے اسی لیے اس طرح کیا، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، ان میں سے کوئی اس وقت تک مؤمن نہیں ہو سکتا جب تک مجھ سے محبت رکھنے کی وجہ سے تم سے بھی محبت نہ رکھے، کیا یہ لوگ امید رکھتے ہیں کہ میری شفاعت سے جنت میں داخل ہوں، اور بنی عبدالمطلب سے کوئی امید نہیں رکھتے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْإِيمَان/حدیث: 38]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 6479، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4647، 7761، والطبراني فى «الصغير» برقم: 667، 1037
قال الهيثمي: فيه أصرم بن حوشب وهو متروك الحديث، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 88)»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں