الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

معجم صغير للطبراني کل احادیث 1198 :ترقیم شامله
معجم صغير للطبراني کل احادیث 1197 :حدیث نمبر
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الطَّهَارَة
طہارت کا بیان
اعضائے وضو کو تین تین بار دھونے کا بیان
حدیث نمبر: 93
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا احمد بن عيسى بن السكين الموصلي ، حدثنا الزبير بن محمد الرهاوي ، حدثنا قتادة بن الفضل بن قتادة الرهاوي ، حدثنا إبراهيم بن ابي عبلة ، سالت انس بن مالك رضي الله عنه،" كيف اتوضا؟، قال: سالتني كيف اتوضا ولا تسالني: كيف رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم يتوضا؟ رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم يتوضا ثلاثا ثلاثا، وقال: بهذا امرني ربي عز وجل"، لم يروه عن ابن ابي عبلة، إلا قتادة تفرد به الزبيرحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى بْنِ السُّكَيْنِ الْمَوْصِلِيُّ ، حَدَّثَنَا الزُّبَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّهَاوِيُّ ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ قَتَادَةَ الرَّهَاوِيُّ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي عَبْلَةَ ، سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،" كَيْفَ أَتَوَضَّأُ؟، قَالَ: سَأَلْتَنِي كَيْفَ أَتَوَضَّأُ وَلا تَسْأَلُنِي: كَيْفَ رَأَيْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ؟ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ ثَلاثًا ثَلاثًا، وَقَالَ: بِهَذَا أَمَرَنِي رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ أَبِي عَبْلَةَ، إِلا قَتَادَةُ تَفَرَّدَ بِهِ الزُّبَيْرُ
ابراہیم بن ابی عبلہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے پوچھا: میں وضو کیسے کروں؟ انہوں نے کہا: تو نے یوں سوال کیا کہ وضو کیسے کروں اور یہ نہ پوچھا کہ تم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو کرتے کس طرح دیکھا ہے؟ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تین تین بار وضو کر رہے ہیں اور فرمایا: اس طرح وضو کرنے کا مجھے میرے رب نے حکم دیا ہے۔

تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه الدارقطني فى «سننه» برقم: 370، والبزار فى «مسنده» برقم: 6671، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1571، 2905، 3362، والطبراني فى «الصغير» برقم: 76، 322
قال الهيثمي: رجاله ثقات، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 231)»

حكم: إسناده صحيح

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.